Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026

دی گرنچ کا ٹریلر

ہالی وڈ کی نئی فلم ' دی گرنچ' کا ٹریلر جاری کردیاگیاہے۔تفصیلات کے مطابق دی گرنچ کی ہدایتکار پیٹر کینڈی کی نئی فلم سبز رنگ کے گرنچ نامی کارٹون کی کہانی ہے جو پہلی بار فلم کی صورت میں پیش کی جا رہی ہے۔ گرنچ کامیڈی اور اینیمیٹڈ فلم ہے ۔ اسے رواں سال کے آخر میں ریلیز کیاجائےگا۔
 

شیئر: