Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025

پرینکا چوپڑا کو نوٹس

بالی وڈ اور ہالی وڈ میں اپنی اداکاری سے یکساں مقبول مشہور اداکارہ پرینکا چوپڑا کو غیر قانونی تعمیرات پر نوٹس دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ کو ممبئی میونسپل کارپوریشن کی جانب سے بیوٹی پارلر کی اضافی و غیر قانونی منزل کی تعمیر پر نوٹس جاری ہواہے۔شہری انتظامیہ کی جانب سے نوٹس میں اداکارہ سے جواب طلب کیاہے۔
 

شیئر: