Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

القصیم کیلئے نشہ آور گولیوں کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

ریاض ... قاہرہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے مصری حکام نے القصیم نشہ آور گولیاں بھاری مقدار میں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ایئرپور ٹ کے سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ النیل ایئرلائنز کی القصیم جانے والی پرواز کے مسافروں کی سیکیورٹی کارروائی کے دوران ایک مسافر کے بیگ میں موجود سامان پر شبہ ہوگیاتھا۔ تلاشی لی گئی تو اس سے ایک مرتبان برآمد ہوا جس میں 3لفافوں کے اندر 1300نشہ آور گولیاں رکھی ہوئی تھیں۔
 

شیئر: