Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

قاہرہ: تواضروس پوپ سے سعودی سفیر کی ملاقات

ریاض ....اسکندریہ کے پوپ تواضروس دو م سے مصر میں متعین سعودی سفیر اسامہ نقلی نے قاہرہ میں ملاقات کی۔ انہوں نے پوپ کو سعودی قیادت کی جانب سے خیر سگالی کا پیغام پہنچایا۔ اس موقع پر سعود ی عرب اور مصر کے منفرد برادرانہ تعلقات زیر بحث آئے جبکہ مذاہب اورپیرو کاروں کے درمیان مکالمے سے متعلق شاہ عبداللہ کے فارمولے پر با ت چیت ہوئی۔ مشترکہ انسانی اقدار کو فروغ دینے کا موضوع بھی زیر بحث آیا۔
 

شیئر: