Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026

آہانا،پرینکا گاندھی کے روپ میں

بالی وڈ اداکارہ آہانا کمرا کو ایک نئی فلم مل گئی ہے۔ وہ اس فلم میں خاتون سیاستدان کے روپ میں دکھائی دیں گی۔ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکارہ آہانا کمرا کو نئی فلم'ایکسیڈینٹل پرائم منسٹر' میں خاتون سیاستدان پرینکا گاندھی کا کردار مل گیاہے۔
 

شیئر: