Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

”مینٹل ہے کیا“ اگلے برس ریلیز ہوگی

بالی وڈ کی نئی فلم ' مینٹل ہے کیا' کو ریلیز کی تاریخ مل گئی۔ ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکارہ کنگنا رناوت اور اداکار راجکمار راﺅ کی نئی فلم ”مینٹل ہے کیا“ کو اگلے برس 22 فروری کو ریلیز کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے ۔ریلیز کی تاریخ کا اعلان کنگنا رناوت اور راجکمار راﺅ نے ایک خصوصی وڈیو پیش کرکے کیاہے جس میں دونوں ایکدوسرے کوکہہ رہے ہیں” مینٹل ہے کیا “۔
 

شیئر: