Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026

جان کی ' ستیامیو جیاتی'

بالی وڈ اداکار جان ابراہم کی ایک اور فلم ' ستیامیو جیاتی' کا ٹریلر جاری کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق ' ستیامیو جیاتی' ہندوستان میں پھیلی کرپشن کے خلاف ایک مہم جُوقسم کی فلم ہے جس میں جان مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔ ان کے ساتھ منوج باجپئی بھی اہم کردار میں دکھائی دے رہے ہیں۔یہ فلم 15اگست نمائش کے لئے پیش ہو گی۔
 

شیئر: