Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026

سائنس فکشن' دی میگ'کا ٹریلر جاری

ہالی وڈ سینما اسکرین کی ایک اور نئی فلم دی میگ' کا ٹریلر بھی جاری کردیاگیا۔اس نئی سائنس فکشن فلم ہے جس کی کہانی ایک دیوہیکل شارک مچھلی کے گرد گھومتی ہے۔ جان ٹرٹل کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ نئی فلم گہرے سمندر میں فلمائی گئی ہے جس میں ریسکیو عملہ ایک دیوہیکل مچھلی سے بچاﺅ کرتا دکھائی دے گا۔مذکورہ فلم 10 اگست کو ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: