Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

ارجن! جلد شادی کر لو

بالی وڈ کے مشہور ہیرو ارجن کپور نے 33بہاریں دیکھ لیں۔ انہیں دادی نے شادی کا مشورہ دیاہے۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکار ارجن کپور کی دادی نرمل کپور نے پیغام بھیجا ہے کہ جلد شادی کرلو۔ ارجن نے اس پیغام کوسوشل میڈیا پر مداحوں سے شیئر کیاہے۔
 

شیئر: