Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

مملکت کا اسرائیلی خلاف ورزیوں پر احتجاج

جنیوا ... اقوام متحدہ میں متعین سعودی سفیر ڈاکٹر عبدالعزیز الواصل نے غزہ اور غرب اردن میں پرامن مظاہرین کیخلاف طاقت کے بیجا استعمال پر اسرائیل کی مذمت کردی جس سے 100سے زائد فلسطینی شہید اور 3ہزارسے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔ سعودی سفیر نے جنیوا میں انسانی حقوق کونسل کے سامنے مملکت کا موقف اجاگر کیا۔
 
 

شیئر: