Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

نجی کوائف دریافت کرنا موجب سزا جرم

ریاض...سعودی وزارت داخلہ نے ”کلنا امن“ ایپلی کیشن کے ذریعے خبردار کیا ہے کہ جو شخص بھی نجی کوائف غیرقانونی طریقے سے حاصل کرنے یا حاصل کرکے ڈرانے دھمکانے کی واردات کریگا ،اس پر جرمانہ بھی ہوگا اورقید کی سزا بھی دی جائیگی۔ یہ عمل موجب سزا جرم ہے۔ وزارت نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر توجہ دلائی کہ مذکورہ جرم پر ایک برس تک قید یا 5لاکھ ریال تک کا جرمانہ ہوسکتا ہے۔ اسکی اطلاع ”کلنا امن“ ایپلی کیشن میں ”الدوریات“ پر نشان لگا کر دی جاسکتی ہے۔
 

شیئر: