Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025
تازہ ترین

بھاری بل سے بچنے کیلئے خود کو بدلنا ہوگا

ریاض ... سعودی عرب کے معروف صحافی ابراہیم باداﺅد نے واضح کیا ہے کہ بجلی کے غیر معمولی بل سے بچاﺅ کا واحد حل الیکٹرانک آلات کے استعمال سے متعلق عادات و اطوار کی تبدیلی میں مضمر ہے۔ مقامی شہریوں کو بجلی کے آلات کے استعمال میں کفایت شعاری سے کام لینا ہوگا۔ خصوصاً ایئرکنڈیشن ضرورت کے وقت ہی استعمال کئے جائیں۔ جو شخص بھی اس حوالے سے اپنے طور طریقے بدلے گا ،اس کا اگلا بل کم ہی ہوگا۔
 

شیئر: