Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

محایل میں زبردست آتشزدگی

ریاض.... محایل عسیر میں بحر ابو سکینہ روڈ پر بجلی کے کھمبے میں زبردست آگ لگ جانے پر ٹرانسفارمر کا کنکشن ٹوٹ جانے سے صارفین بجلی سے محروم ہوگئے۔ شہری دفاع کے اہلکاروں نے آگ پر قابو پالیا۔ آگ نیچے سے اوپر کی جانب پھیلی تھی اور ٹرانسفارمر تک پہنچ گئی تھی۔
 
 

شیئر: