Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

المراعی نے ڈیری مصنوعات کے نرخ بڑھادیئے

  1. ریاض.... المراعی کمپنی نے اپنی کئی ڈیری مصنوعات کے نرخ بڑھا دیئے۔ بجلی، ٹرانسپورٹ ، چارہ اور عملے کی لاگت بڑھ جانے کی وجہ سے نرخ بڑھائے۔
 
 

شیئر: