Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

50لاکھ نشہ آور گولیاں ضبط

ریاض .... ادارہ انسداد منشیات نے50لاکھ نشہ آور گولیاں درآمد کرنے والے 2شہریوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ مشرقی ریجن کے محکمہ کسٹم اور ادارہ انسداد منشیات کے افسران نے مشترکہ کارروائی کرکے یہ کامیابی حاصل کی۔ خفیہ ذرائع سے اطلاع مل گئی تھی۔ نشہ آور گولیاں ضبط کرلی گئیں۔
 
 
 

شیئر: