Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 10 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   10, 2025
جمعہ ، 10 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   10, 2025

سعودی عرب اکسیڈ کا ممبر منتخب

ریاض... خشک اوربنجر زمینوں کے مطالعات کے ماہر عرب سینٹر کی جنرل اسمبلی نے سعود ی عرب کو” اکسیڈ“ کا ممبر منتخب کرلیا۔ اجلاس قاہرہ میں ہوا تھا۔ عرب وزراء، عرب لیگ اورعرب تنظیموں کے نمائندے شریک ہوئے تھے۔ 
 

شیئر: