Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

کھاتیدار کریڈٹ کارڈزکسی کے پاس نہ چھوڑیں

ریاض..... سعودی بینکوں کی ابلاغی کمیٹی نے کھاتیداروں سے کہا ہے کہ وہ اپنے کریڈٹ کارڈز زیادہ مدت کیلئے سیلز ملازمین کے پاس نہ چھوڑیں۔ ابلاغی کمیٹی نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر یہ انتباہ دیتے ہوئے واضح کیا کہ سیلز اہلکار کے پاس زیادہ وقت کےلئے کریڈٹ کارڈ چھوڑنے سے کوائف پُرخطر ثابت ہوسکتے ہیں۔ اس کا امکان رہتا ہے کہ اہلکار کوائف یاد کرلے یا بعض نئے آلات کی مدد سے اہم معلومات حاصل کرلے۔
 

شیئر: