Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 12 ستمبر ، 2025 | Friday , September   12, 2025
جمعہ ، 12 ستمبر ، 2025 | Friday , September   12, 2025

معذوروں کیلئے آن لائن ویزوں کا اجرا

ریاض....وزارت محنت و سماجی بہبود نے معذوروں کیلئے آن لائن ویزوں کے اجرا کی سہولت فراہم کردی۔ اسکے تحت مملکت کے تمام علاقوں کے 29شہروں میں 39 سروس یونٹ مہیا ہونگے۔ وزارت کے ترجمان خالد ابا الخیل نے واضح کیا کہ معذوروں سے ویزوںکے اجراءپر کوئی فیس نہیں لی جاتی۔ ایوان شاہی کے فرمان پر انہیں اس سے استثنیٰ حاصل ہے۔ جو لوگ ابشر میں اپنا اکاﺅنٹ کھولے ہوئے ہیں وہ اس سے استفادہ کرسکیں گے۔
 

شیئر: