Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026

ریاض میں شام موسیقی

ریاض .... سعودی کلچرل اتھارٹی منگل کو مصری اوپیرا ٹیم کا پروگرام منعقد کریگی۔ اس کے تحت شام موسیقی منائی جائیگی جس میں45سے زیادہ فنکار اور گٹار بجانے والے مصری موسیقی کے شاندار نمونے پیش کرینگے۔
 
 

شیئر: