Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

محایل عسیر میں 70کلو مچھلیاں ضبط

محایل.... محایل کی بلدیہ نے تجارتی مراکز، بیکریوں اور کھانے پینے کی اشیاءفروخت کرنے والے مراکز پر چھاپے مار کر 70کلو مچھلیاں ضبط کرلیں۔ انسانی استعمال کے قابل نہیں رہی تھیں۔ بلدیہ کے انسپکٹرز نے ریستورانوں، بوفیہ اور مطابخ پر بھی چھاپے مارے۔
 

شیئر: