Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 02 اکتوبر ، 2026 | Friday , October   02, 2026
جمعہ ، 02 اکتوبر ، 2026 | Friday , October   02, 2026

طیفا ان ٹربل' کا چن وے

لالی وڈ کی نئی فلم ' طیفا ان ٹربل' کا نیا گیت پیش کردیاگیا۔یہ نیا گیت' چن وے' ہے۔ یہ علی ظفر کی آواز میں ریکارڈ کیاگیاہے اور ان کےساتھ مایا علی پر فلمایاگیاہے۔اس گیت کو اب تک لاکھوں افراد دیکھ اور پسند کرچکے ہیں۔طیفا ان ٹربل اگلے ماہ ریلیز ہوگی۔
 
 

شیئر: