تیل کی یومیہ پیداوار میں اضافہ
لندن .... سعودی عرب نے جون میں پیٹرول کی یومیہ پیداوار 10.70ملین بیرل کردی۔ مئی کے مقابلے میں 7لاکھ بیرل یومیہ کا اضافہ کیا گیا۔اوپیک تنظیم میں شامل ممالک اور روس نے ویانا میں آئندہ جولائی سے یومیہ 10لاکھ بیرل اضافی تیل کی پیداوار کا معاہدہ کرلیا تھا۔