Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

شاہ سلمان مرکز کی انسانیت نوازی

الحدیدہ....شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات نے الحدیدہ کے باشندوں کو امدادی سامان مہیا کرنے کیلئے 18 ٹرک روانہ کردیئے ۔ یہ امدادی قافلے الودیعہ بری سرحدی چوکی سے ٹرک گزر رہے ہیں ان پر 361462 کلوگرام کھانے پینے کا سامان لدا ہوا تھا۔
 

شیئر: