Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ڈاکٹر عیسیٰ کا فلورینس کی لائبریری کا دورہ

جدہ ....رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ان دنوں اٹلی کے دورے پر ہیں۔ انہوں نے اٹلی کے شہر فلورینس میں شہرہ آفاق لائبریری لاور نتسیانا کا دورہ کررہے ہیں جہاں قرآن پاک کے 100قلمی نسخوں سمیت 11ہزار نایاب قلمی نسخے موجود ہیں۔
 

شیئر: