Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

سنجو سے بہترین کمائی کی توقع

بالی وڈ کی نئی فلم ' سنجو' سینما گھروں میں ریلیز ہوگئی ۔ سنجو نے ریلیز سے قبل ہی سوشل میڈیا پر بے پناہ مقبولیت حاصل کر لی ۔ فلمساز راجکمار ہیرانی کو فلم سے بہترین کمائی کی توقع ہے ۔فلمی حلقوںکا کہنا ہے کہ یہ فلم رنبیر کے فلمی کریئر کیلئے بھی انتہائی اہم ثابت ہوگی۔
 
 

شیئر: