Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

مکہ جانیوالی شاہراہوں کا شاندار منظر

مکہ مکرمہ۔۔۔۔مکہ مکرمہ جانیوالی شاہراہوں کی فضا سے لی گئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ تصویر پر نظر ڈالنے سے ایسا لگتا ہے کہ گویا کسی فنکار نے شاندار اچھوتی لوح تیار کی ہو۔ رات کے وقت روشن شاہراہیںزریں خطوط کی شکل میں نظر آرہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر اس تصویر کو غیر معمولی پذیرائی ملی ہے۔ ایک صاحب نے تحریر کیا کہ تصویر کا حسن آپ کو موبائل کے پس منظر میں محفوظ کرنے کی تحریک دیتا ہے۔
مزید پڑھیں:- - - -خواتین کی کار شورومز میں دلچسپی

شیئر: