Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

ریاض میونسلٹی کے چھاپے

ریاض....ریاض میونسپلٹی نے فٹ پاتھوں پر بستے لگانے والوں اور ریڑھی والوں سے 67ٹن پھل اور سبزیاں ضبط کرکے فلاحی اداروں میں تقسیم کردیں۔ سعودی قانون کے بموجب کوئی بھی شخص فٹ پاتھ پر دکان لگانے کا مجاز نہیں ریڑھی لگانے پر بھی پابندی ہے۔
 

شیئر: