Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

مشرفہ محلے میں آتشزدگی

جدہ....جدہ کے مشرفہ محلے کے فلیٹ میں آگ لگ گئی جسے شہری دفاع نے بروقت پہنچ بجھادیا۔ 4افراد دھواں دماغ میں چڑھ جانے پر بے ہوش ہوگئے۔ پانچواں عمارت سے گرنے پر لہولہا ن ہوگیا۔
 

شیئر: