Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

انٹرنیٹ کی رفتار میں اضافہ

ریاض.... انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ کمیونیکیشن بورڈ نے واضح کیا ہے کہ ایک سیکنڈ میں 19.3میگا بائٹ کی رفتار سے چلنے والے انٹرنیٹ کی سہولت کا اطمینان کرلیا گیا۔ دسمبر 2017ءسے مارچ 2018 ءتک اپ لوڈ کی رفتار میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ 18فیصدکا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ 
 

شیئر: