Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

ڈرائیونگ کے سلسلے میں مردو زن میں کوئی امتیاز نہیں، ٹرانسپورٹ اتھارٹی

ریاض..... سعودی پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے واضح کیا ہے کہ گاڑیوں کی ڈرائیونگ کے سلسلے میں مرد و زن کے درمیان کوئی امتیاز نہیں ہوگا۔کوئی بھی سعودی خاتون ڈرائیونگ لائسنس اور گاڑی کی مالک ہوگی اور مطلوبہ شرائط پر پوری اتر رہی ہوگی وہ پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے اجازت یافتہ ایپلی کیشن ٹیکسی کمپنی کے لئے کام کرسکتی ہے۔ اس سلسلے میں خواتین پر کوئی پابندی نہیں۔
 

شیئر: