Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

پٹاخہ کا پہلا پوسٹر

بالی وڈ کی نئی فلم ' پٹاخہ' کا پہلا پوسٹر جاری کردیاگیا۔اس میں دو لڑکیاں بارش میں آپس میں لڑتی دکھائی دے رہی ہیں ۔فلم میں اداکارہ ثانیہ ملہوترا اور رادھیکا مدن کام کررہی ہیں ۔یہ فلم دو بہنوں کے انمول رشتے کی کہانی ہے ۔ اس میں سنیل گروور بھی اہم کردار میں نظرآئیں گے۔
 

شیئر: