Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

دھڑک کا ”زنگٹ“مقبول

بالی وڈ کی نئی فلم دھڑکا نیا گیت جاری کردیاگیا جسے سوشل میڈیا پر مقبولیت مل رہی ہے۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق فلم یہ گیت” زنگٹ“ کے عنوان سے جاری کیاگیاہے جس میں اداکار ایشان کھتر اور اداکارہ جھانوی کپور مختلف انداز میں درجنوں رقاصاﺅں کے درمیان رقص کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔گیت سمیت جھانوی کپور اور ایشان کی ڈانس ریہرسل کی وڈیو بھی سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہے اوروائرل ہورہی ہے۔
 

شیئر: