Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

رنبیر کی اداکاری دیکھ کر الفاظ واپس لئے ، ودھو

بالی وڈ فلم ’سنجو‘ کے پروڈیوسر ودھو ونود چوپڑا کانے کہا ہے کہ ہدایت کار راج کمار ہیرانی نے مرکزی کردار کیلئے رنبیر کپور کو کاسٹ کرنے کا کہا تو میں بالکل خوش نہیں تھا ۔ میں اس کے لئے رنویر سنگھ کے بارے میں سوچ رہا تھا لیکن راجکمار ہیرانی رنبیر کو ہی کاسٹ کرنے پر بضد تھے۔ جب ہم نے شوٹنگ شروع کی اور رنبیر کی اداکاری اور روپ کو دیکھا تو مجھے اپنے الفاظ واپس لینے پڑے کیونکہ وہ کردار اور سنجے دت کی روح میں ڈھل چکے تھے۔
 
 

شیئر: