Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

طیفا ان ٹربل کا میوزک پیش

لالی وڈ کی نئی فلم طیفا ان ٹربل کے ٹریلر کے بعد فلم کا میوزک بھی پیش کردیاگیا۔ گیت کی لانچنگ کے دوران فلم کی مکمل کاسٹ موجود تھی۔ فلم میں علی ظفر اور مایا خان مرکزی کردارادا کررہے ہیں ۔یہ فلم 20 جولائی کو ریلیز ہوگی۔
 
 

شیئر: