Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

اجے کا نئی فلموں پر کام

بالی وڈ کے مشہور ایکشن ہیرو اجے دیوگن نے اپنی نئی فلموں پر کام شروع کردیاہے۔ ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکار اجے دیوگن نئی فلم پھولن دیوی میں شیرسنگھ رانا کا کردار پیش کریں گے جس نے پھولن دیوی کا قتل کیا اور جیل سے فرار ہوگیاتھا جبکہ دوسری فلم میں وہ ہندوستانی تاریخی شخصیت تناجی کی زندگی پر مبنی فلم میں کام کررہے ہیں۔اجے ان دنوں اداکارہ راکول پریت اور تبو کے ساتھ ایک اور فلم کی شوٹنگ کررہے ہیں۔
 
 

شیئر: