Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

اداکاری حقیقت میں بدل گئی

 
مشہور زمانہ امریکی ٹی وی سیریز'گیم آف تھرون' کی اداکارے اور اداکار نے اداکاری کرتے کرتے سچ مچ ہی ایک دوسرے کو شریک حیات بنا لیا ۔ اداکار ہیرنگٹن اور لیسلے شادی کے بندھن میں بندھ گئے ۔یوں اداکاری حقیقت میں بدل گئی۔اسکاٹ لینڈ میں ہونےوالی شادی کی تقریب میں گیمز آف تھرون کی مکمل کاسٹ شریک ہوئی۔دونوں کی اداکاری کو بے حد پسند کیاگیا ہے ۔

شیئر: