Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026

اسکائی اسکریپر کا نیا ٹریلر

ہالی وڈ کی نئی فلم اسکائی اسکریپرکا نیا ٹریلر پیش کردیاگیا۔ نئی ٹریلر کی وڈیو آتے ہی مقبول ہورہی ہے۔ اس فلم میں مشہور اداکار ڈیوین جونسن ایک ایف بی آئی آفیسر کا کردار ادا کررہے ہیں۔یہ ہالی وڈ ایکشن فلم اگلے ماہ 13 جولائی کو سینما اسکرین کی زینت بنے گی۔
 

شیئر: