Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

خطرناک انداز سے پک اپ پر لدا ہوا سامان

میسا چوسٹس ..... میسا چوسٹس میں پولیس نے  فرنیچر سے خطرناک انداز میں لدی گاڑی پکڑی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ اس گاڑی میں کسی اسکول کی کرسیاں ، میزیں اور دیگر سامان بڑے خطرناک انداز میں لیجایا جارہا ہے۔  میسا چوسٹس اسٹیٹ پولیس نے اس گاڑی کی تصویر اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر ڈال دی ہے۔ پولیس کا کہناہے کہ فیس بک پر ایک طالبہ نے تبصرہ کیا کہ اسے دیکھتے ہی خو ف آرہا ہے۔ میں تو اس کے قریب سے بھی نہ گزروں کیونکہ کسی بھی وقت حادثہ ہوسکتا ہے۔  پولیس نے  ڈرائیوروں کو خبردار کیاکہ ڈرائیور اس طرح کا سامان لادنے سے قبل خود سے سوال کرلیں کہ اتنے خطرناک انداز میں کیا کوئی سامان لیجایا جاسکتا ہے؟
مزید پڑھیں:- - - -بیوی کو قتل کرکے خودکشی کرلی

شیئر: