Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

نوجوان کو قتل کرکے لاش کوڑے دان میں پھینک دی

لکھنو..... ریاستی راجدھانی میں بدمعاشوں کے حوصلے اتنے بلند ہیں کہ ہفتہ کو دن دہاڑے انھوں نے ایک نوجوان کو قتل کرکے اس کی لاش کوڑے دان میں پھینک دی ۔ گزشتہ 24گھنٹے کے اندر شہر میں قتل کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔ ابھی پہلے قتل کی گتھی سلجھی نہیں تھی کہ دوسرا واقعہ پیش آگیا۔ بدمعاش فرار ہوگئے۔ پولیس معاملے کی تفتیش میں لگی ہوئی ہے لیکن ابھی دونوں قتل کے سلسلے میں کوئی گرفتاری نہیں ہوسکی ۔
 
 

شیئر: