Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

جنگل میں ہولناک آتشزدگی

لکھنو..... بارہ بنکی کے شیام بابا کٹی کے جنگل میں نامعلوم وجوہ کی وجہ سے آگ لگ گئی ۔ دیہی باشندوں اورفائر بریگیڈ نے سخت مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا۔دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے خطرناک شکل اختیار کرلی تھی۔ 
 
 

شیئر: