Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

سنی لیون بیمار ، اسپتال داخل

بالی وڈ اداکارہ سنی لیون بیمار پڑگئی ہیں اور اسپتال میں داخل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اداکارہ سنی لیون اتڑکھنڈ میں فلم کی شوٹنگ کررہی تھیں کہ اچانک انہیں پیٹ میں شدید درد محسوس ہوا۔ انہیں قریبی اسپتال لے جایا گیا ۔ اداکارہ ان دنوں بخار میں مبتلا رہیں تاہم ڈاکٹروں کے مطابق سنی لیون کی حالت اب قدرے بہتر ہے۔
 
 

شیئر: