Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

عالیہ بھٹ کے پاﺅں میں چوٹ

بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ فلم کلنک کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئیں۔ذرائع کے مطابق اداکارہ عالیہ فلم کے سیٹ پر سیڑھیوں سے گرکر زخمی ہوئیں۔ ان کے پاﺅں میں چوٹ آئی ہے۔واضح رہے کہ عالیہ دوسری مرتبہ شوٹنگ کے دوران زخمی ہوئی ہیں اس سے قبل وہ ”براہمسترا“ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوچکی ہیں۔
 

شیئر: