Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

سوناکشی اب گلوکاری بھی کریں گی

بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اداکاری میں تو شہرت رکھتی ہی ہیں، اب انہوں نے گلوکاری میں بھی قسمت آزمانا شروع کردی ہے ۔سوناکشی سنہا آئندہ امریکہ میں ہونےوالے دبنگ ٹور' میں پرفارم کریں گی جہاں وہ ہنی سنگھ کا گایا ہواگیت' لو ڈوس' پیش کریں گی ۔سوناکشی ان دنوں نئی فلم ' ہیپی بھاگ جائیگی ٹو' میں کام کررہی ہیں۔
 

شیئر: