Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

رنبیر کا جلد شادی کا ارادہ

بالی وڈ کے ہیرو رنبیر کپور ان دنوں اپنے کریئر کے اہم دور سے گزررہے ہیں ۔ انہوں نے اپنی زندگی کے اہم پہلو شادی کے حوالے سے انکشاف کیاہے کہ وہ جلد شادی کا ارادہ رکھتے ہیں اور بہت جلد رشتہ ازدواج میں بندھ جائیں گے۔رنبیر کی نئی فلم سنجو کے چرچے ہیں جس میں وہ سنجے دت کے مختلف روپ میں سامنے آئے ہیں۔ رنبیر ان دنوں براہمسترا' کی شوٹنگ کررہے ہیں۔
 

شیئر: