Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

کوہ پیماﺅں نے آسٹریلوی چوٹی پر سعودی پرچم لہرا دیا

باحہ .... کیپٹن عبدالعزیز الخزمری اور علی الزہرانی نے جمعرات کو آسٹریلیا کے کوہستانی سلسلے الالب کے ”کوسی یاسکو“ پہاڑ کی چوٹی سر کرلی۔ انہوں نے چوٹی پر سعودی پرچم لہرا دیا۔ دونوں سعودی کوہ پیماﺅں نے گورنر باحہ اور الحجرہ کے کمشنر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے تعاون کی بدولت ہی یہ مہم انجام دی جاسکی ہے۔سعودی کوہ پیماﺅ ںنے آسٹریلیا کی بلند ترین چوٹی پر سعودی پرچم لہرایا۔
 

شیئر: