Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

مدینہ میں طیبہ میلہ

مدینہ منورہ .... ان دنوں مدینہ منورہ کے کنگ فہد پارک میں طیبہ میلہ 39 پوری آب و تاب کے ساتھ چل رہا ہے ، بچے بچیاں شرکت کرکے خوشی کا اظہار کررہی ہیں ، مدینہ میونسپلٹی نے میلے آنے جانے کیلئے شٹل سروس کا بھی بندوبست کررکھا ہے ۔
 

شیئر: