Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

”ہیئر وی گو اگین “20جولائی کو ریلیز ہوگی

 کامیڈی فلم ”ہیئر وی گو اگین “آئندہ ماہ ریلیز کی جائے گی ۔اول پارکر کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم سال 2008میں ریلیز ہونے والی ماما میا کا سیکوئل ہے۔فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے والوں میں اداکارہ میریل اسٹریپ،امینڈا سیفرائڈ،للی جیمز،جولی والٹرز،کولن فرتھ،اینڈی گارسیا اور ڈومینک کووپر سمیت دیگر شامل ہیں۔ یہ میوزیکل کامیڈی فلم 20جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
 

شیئر: