Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ریس تھری نے100 کروڑ کمالئے

حال ہی میں ریلیز ہونےوالی بالی وڈ فلم ' ریس تھری' نے چند دنوں میں سینما باکس آفس پر100کروڑ روپے کا کاروبار کرلیا۔ دبنگ اداکارسلمان خان کی نئی فلم ' ریس تھری' 3 عیدالفطر پر ریلیزکی گئی ہے ۔ہندوستانی خبروں کے مطابق فلم نے ریلیز کے پہلے ہی دن30 کروڑ کی کھڑکی توڑ کمائی کی تھی۔
 

شیئر: