Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 08 ستمبر ، 2025 | Monday , September   08, 2025
پیر ، 08 ستمبر ، 2025 | Monday , September   08, 2025

”ریس تھری“،بچوں کیلئے ممنوع

حال ہی میں ریلیز ہونےوالی بالی وڈ کی میگا بجٹ فلم 'ریس تھری' کے حوالے سے نیا نوٹس جاری کیاگیاہے۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق” ریس تھری“ کو بچوں کیلئے ممنوع قرار دیتے ہوئے اسے غیر موزوں کہاگیاہے۔ ایکشن اور سسپنس سے معموربالی وڈ کی نئی فلم ' ریس تھری' برطانیہ کے سینسر بورڈ نے 12 سال کی عمر تک کے بچوں کیلئے غیر موزوںہونے کا سر ٹیفکیٹ جاری کیاہے ۔ یہ واضح کیاگیا ہے کہ اس فلم سے بچوں میں تشدد بڑھنے کا خدشہ ہے۔
 

شیئر: