Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ڈارکیسٹ مائنڈ کا ٹریلر جاری

ہالی وڈ کی نئی فلم ' دی ڈارکیسٹ مائنڈ' کا ٹریلر جاری کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق ہالی وڈ فلم ' ڈارکیسٹ مائنڈ' سائنس فکشن فلم ہے ۔فلم کی کہانی شہر میں پھیلنے والی ایک بیماری پر مبنی ہے جس سے متاثر ہوکر 100 کے لگ بھگ بچے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں جبکہ بیماری سے متاثرہ بچوں کو بیگار کیمپ منتقل کردیاجاتاہے۔فلم 3 اگست کو ریلیز کی جائے گی۔
 

شیئر: